+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 18:17:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جون فکس کے سودوں کے 13450 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔