+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 16:08:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13500 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3/4 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 473 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔