+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 18:45:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13385 جبکہ جولائ فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست سی ہے۔