+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 17:04:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ سہ پہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ 3 مل جولائ فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ساوتھ پنجاب کی بڑی 3 ملیں ہیں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد۔ پورے پاکستان میں فارورڈ میں انہی ملوں کا کام ہوتا ہے اس لیے صرف انہی کی رپورٹ دی جاتی ہے باقی پورے پاکستان کی ملیں انہی کو فالو کرتی ہیں۔