+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 14:38:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13300 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔