+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 19:19:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13465 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13455 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج 10/15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 468 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔