+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 13:15:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14400 بھلوال 13950 العربیہ 13750 سفینہ 13850 المعیز 1 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13515 اتحاد 13520 ڈھرکی گھوٹکی 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13550 حمزہ 13525 فاطمہ 13610 اشرف 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13515 مہران فاران شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودے کافی سر پر بکے ہوئے تھے تاہم فلحال شارٹ کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے آگے جہاں جون کے سودے نپٹ گئے مارکیٹ دوبارہ نرم ہو جائے گی۔