+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 13:09:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14000 سفینہ 13900 المعیز 1 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13850 کمالیہ 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13465 اتحاد 13480 ڈھرکی 13440 گھوٹکی 13450 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13560 حمزہ 13540 فاطمہ 13685 اشرف 13610 دریا خان 13635 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13615 مہران فاران شوگر ملز کے 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ میں کافی سیلنگ آرہی تھی تاہم اب نیچے ریٹس میں ٹریڈرز نے شارٹ کورنگ کی ہے جسکی وجہ سے تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔