+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 18:54:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13215 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13097 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔