+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 13:23:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14000 سفینہ 13875 المعیز 1 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13815 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13445 اتحاد 13460 ڈھرکی گھوٹکی 13425 ایس جی ایم 13390 الائنس شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13500 حمزہ 13485 فاطمہ 13660 اشرف 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13500 جبکہ میرپور اور مہران شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13095 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے جب تک ایکسپورٹ کی صورتحال واضح نہیں ہوتی تب تک مارکیٹ سست ہی سمجھنی چاہیے۔