+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 20:49:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13510 اتحاد 13525 ڈھرکی گھوٹکی 13475 اے کے ٹی 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں بازار بہتر ہے۔ 3 مل جون فکس 13500 میں کام ہو گیا ہے اور جولائ فکس کا 13150 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال کوورنگ والے تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور لنڈن شوگر کے 473 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔