+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 15:10:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13260 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔