+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 22 2023 12:35:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 10200 روپیہ کوئنٹل بھلوال 10100 رمضان 9800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد زون کسان 9800 کمالیہ 9750 سویرا 9700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائٹڈ سوموار پیمنٹ پر 9590 جیسے حالات ہیں۔ آر وای کے سوموار پیمنٹ پر 9615 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی 9590 جیسے حالات ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ زیریں سندھ 9750/9775 جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ فل حال سٹے میں گاہکی خاموش ہے۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 9550 جیسے حالات ہیں جبکہ جے ڈی ڈبلیو اپریل کے سودوں کے 10000 جیسے حالات ہیِں۔