+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 14:32:02
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کوالٹی مالوں کے 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ جنوری فروری شپمنٹ 520 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔