+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 18:42:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کل ریٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ کٹا تھا۔ آج رات کے ریٹ آئے گا۔ زیریں سندھ ساہنگھڑ شوگر ملز کے بھی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ کٹا تھا۔ فل حال حاضر مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ فارورڈ 3 مل جنوری 13910/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب بھر شوگر ملز میں گنے کی 4000 ٹرالی کے قریب آمدن ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد حمزہ وغیرہ کا کین ریٹ 450 تک ہو گیا ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ 410/425 ریٹ ہے اور زیریں سندھ کین ریٹ 400 روپیہ من تک ہے۔