+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 14:26:53
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 600 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی کرنسی مزید کمزور ہوئی ہے اور 440 تمن والی کرنسی 452 تمن ہوگئی ہے۔ کرنسی کمزور ہونی کی وجہ سے دھنیا مارکیٹ بھی کمزور ہے۔