+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 17:51:32
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔