+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 12:57:39
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری کوالٹی 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔آج کنری منڈی میں 2200 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ وی آئی پی خشک مال 17150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کچھ ڈھیریوں کے جبکہ ہلکی کوالٹی 14000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔