Clover Seed | اہم رپورٹ برسیم
Apr 18 2026
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 19 2026 18:27:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم مال مشین کلین 195 روپیہ کلو 7 ایم ایم 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 240/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 360/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2026 18:13:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ 7700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جس کی وجہ سے ارجنٹینا برازیل وغیرہ بھی 870 ڈالر فی ٹن تک ریٹ کھڑا ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 10677 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 19 2026 18:08:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 19 2026 18:07:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کرمسن کوالٹی شام کے اوقات میں 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jan 19 2026 17:50:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جو مال لگنے ہیں پورٹ پر بلک میں ان مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لوکل ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jan 19 2026 17:43:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر ڈلوری 130 روپیہ کلو جو جہاز اگلے دنوں لگنا ہے وہ 119 اور فروری شروع میں لگنا ہے وہ 112 گودام پہنچ اور جو مڈ فروری لگنا ہے وہ 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاز والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 19 2026 17:39:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی کے 12100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ موئسچر کے حساب سے ہے۔ یہ 18 پرسنٹ موئسچر والے مالوں کا ریٹ ہے۔ جو 15 پرسنٹ سے کم موئسچر والے ہیں وہ 100/200 اوپر ریٹ ہے۔ 80/85 پرسنٹ والے خشک مال 13000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آگے جہاں لوکل میں آمدن زیادہ ہوئ مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آ سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے 5738 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2026 17:22:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مالوں کے 3550 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 19 2026 17:09:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9600/9700 جبکہ وی آئ پی مال کے 9900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ رکی سی تھی .
Jan 19 2026 17:07:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں رکی سی تھی۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 14100/110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 14080 جبکہ فروری کے سودوں کے 14135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2026 17:01:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 10850 روپیہ من تک بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے مارکیٹ بہتر ہے جبکہ اوپر لیول پر مال اتنے نہیں ہیں۔ امپورٹرز کافی ٹائم سے مار کھا رہے ہیں۔ ابھی جن کے پاس تھوڑے بہت مال ہیں کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 19 2026 14:37:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 158 جبکہ نپر کوالٹی 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے آگے کراچی پورٹ پر مال لگنے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نپر کوالٹی فروری مارچ شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 168.75 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 19 2026 14:28:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ زیادہ تر کچی ہلدی کے ہی کام ہو رہے ہیں۔ .
Jan 19 2026 14:27:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور اچھے کھرے مالوں کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے آگے رمضان المبارک کی وجہ سے۔ لوکل مارکیٹ میں فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ طوطا پری 13000 سے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 100 ڈالر تیز ہوئ ہے۔ انڈیا کی تیجہ کوالٹی کے 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ سنم کوالٹی کے 2100/2200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاکستانی ایکسپورٹرز کو ایکسپورٹ میں وارہ ہے لیکن کوالٹی کے مسئلوں کی وجہ سے اتنے زیادہ والیوم میں اب کام نہیں ہوتا ہے۔ تھوڑا بہت ہی کام ہوتا ہے۔ .
Jan 19 2026 14:23:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 880/885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2026 14:21:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ریڈی ڈلوری مالوں کے۔ 330 ڈالر والے جہاز کو ابھی برتھ نہیں ملی ہے۔ اس کے مالوں کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 330 ڈالر والا جہاز زیادہ تر مال پہلے سے ہی بکے ہوئے ہیں اس لیے 317 ڈالر والے میں اب کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ 318 والا جو مڈ فروری میں لگنا ہے اس کے 106/106.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 330/335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2026 13:29:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی مارکیٹ فل حال رکی سی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14500 روپیہ کوئنٹل جبکہ جھنگ بھون شوگر ملز کے 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان جڑاںوالا سویرہ 14425/50 جبکہ کنجوانی کشمیر سورج 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14100 اتحاد 14110 ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ بھی اومنی گروپ کے 13700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 14020 آباد گار ساہنگھڑ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔3 مل جنوری کے سودوں کے 14070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ پروڈکشن متوقع ہونے کی وجہ سے فل حال فروری کا گاہک نہیں ہے۔ وقتی جہاں کہیں آگے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ نکلی حاضر مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے اور کام ساتھ ساتھ کرنا چاہیے تھوڑا بہت پرافٹ رکھ کر مال بھی سیل کرنا چاہیے۔ .
Jan 19 2026 13:04:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی لائن کوئ خاص کام نہیں ہو رہے ہیں۔ سبی کوالٹی مال ہی نہیں ہیں آگے پیچھے لائنوں کے مال مکس کر کے وہ بھی تھوڑی بہت سیلنگ آتی ہے بھاگ ناڑی کوالٹی کے 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ روجھان کوالٹی مالوں کے 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں۔ کافی سارے ٹریڈرز رہ گئے ہیں مال ہی نہیں خرید سکے ہیں۔ ابھی فل حال ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے والیوم میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ کوئ اکا دکا گاڑی کی بیچ آتی ہے اور گاہک بھی اکا دکا بن جاتا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ایک گاڑی کی تھی۔ ملتان منڈی میں بھی کل 7700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے آج 7800 کی مارکیٹ ہے۔ سدا بہار میں بھی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ مین تیزی کا ہی رجحان ہے۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ شروع ہوئ جوار کے ریٹوں میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں .
Jan 19 2026 12:56:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں تھرپارکر والی مونگ کے 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ والی مونگ کے کیش پیمنٹ پر 9600 جبکہ ادھار پر 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑے تھوڑے مال ا رہے ہیں بکنگ میں۔ برازیل کے مالوں کے حیدر آباد منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ارجنٹینا کے مالوں کے 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 19 2026 12:44:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8700 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹے مال 8900 روپیہ کوئنٹل جبکہ باریک مال 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد اور کراچی مارکیٹ میں زیادہ تر تھرپارکر والے مال بک جاتے ہیں ان کا ریٹ 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک ہے پہنچ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 19 2026 12:36:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9700/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ ریٹ ہی کافی کم ہیں ان میں سٹاکسٹ کو نقصان ہے۔ پچھلے تین چار ماہ میں ٹریڈرز نے جو مال بیچے ہیں نقصان ہی کیے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چائنہ میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں سارے اوریجن کا ریٹ تھوڑا تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ .
Jan 19 2026 12:35:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 19 2026 12:31:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے کنٹینر میں 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 165.69 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ بلک میں 20 ڈالر کم ہی ریٹ سمجھنا چاہیے اور ڈائرکٹ اگر بلک ویسل ہو تو وہ آ بھی جلدی جاتا ہے۔ جو بھی بڑے پلئرز ویسل میں کام کرتے ہیں وہ جیسے ہی بازار تھوڑا بہت اوپر جاتا ہے ہر ریٹ میں میں ہر کنڈیشن میں بیچنا شروع کر دیتے ہیں۔ کوئ بھی فارورڈ کا گاہک ہو وہ اس کو جانے نہیں دیتے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال تو انڈیا گاہک تھا جس کی وجہ سے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے تاہم آگے مزے داری نظر نہیں آتی۔ بازار دوبارہ سست لگ رہا ہے۔ انڈین حکومتی ادارے بفر سٹاک کے لیے مال خرید رہے ہیں۔ ریٹ چونکہ کم ہے انٹرنیشنل اور وہ زیادہ سے زیادہ اپنے پاس بفر سٹاک اکھٹا کریں گے۔ انڈین ادارے انڈیا میں لوکل میں بھی جو ریٹ چل رہے ہیں اپنے کسان کو سپورٹ کرنے کے لیے ان سے بھی مال خریداری کرتے ہیں۔ ابھی وہاں ریٹ 5500/5600 ہے اور وہ مال لے جاتے ہیں۔ پھر ایک سپورٹ ریٹ مقرر کرتے ہیں اور سارا سال اسی کے نزدیک ہی ان کی مارکیٹ رہتی ہے۔ آگے امید ہے انڈیا میں بھی سپورٹنگ ریٹ مزید نیچے آئیں گے۔ .
Jan 19 2026 12:21:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 15% نمی والے مالوں کے۔کراچی تھرپارکر کوالٹی کے 13200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے جبکہ لائنوں پر 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی سائڈ مالوں کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز لانگ ٹرم کے لیے تھوڑا تھوڑا اچھا خشک مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 17 2026 18:56:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن 6200 جبکہ بھاگ ناڑی 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 17 2026 18:30:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم مال مشین کلین 195 روپیہ کلو 7 ایم ایم 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 240/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 360/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 17 2026 18:28:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کوئی خاص کام کاج نہیں ہے۔ .
Jan 17 2026 18:06:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 17 2026 18:01:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ گڈ ایوریج کوالٹی مال 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 17 2026 17:59:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott