+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 14:29:51
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121/121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 330/335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 105.43 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281/281.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔