+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 18:47:55
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر پورٹ والے مال کم کر کے بھی مل جاتے ہیں۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی مال 165/170 جبکہ مشین کلین 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 200 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1060/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 329 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔