+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 17:58:52
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ جبکہ کراچی سے لوڈنگ بھی نہیں ہے۔