+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 15:28:59
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی پورٹ والے مال لوڈنگ نا ہونے کی وجہ سے کم ریٹ میں بھی مال جاتے ہیں ہلکی کوالٹی مال 165/170 جبکہ مشین کلین 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 200 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لیکن آسٹریلیا کے مال سفید ہوتے ہیں گاہک نہیں ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ کینیڈا کے مال کی اس بار کوالٹی ہلکی ہے۔ بکنگ کینیڈا سے 690 ڈالر میں کام ہوا ہے مکس کوالٹی کا جو کراچی پورٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ کا پڑتا ہے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1060/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 329 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا 58/60 مال لوکل کراچی مارکیٹ میں 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 955 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔