+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 14:28:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10050/10075 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10536 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔