+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 12:20:05
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل لائن کچے مال 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ لالا موسیٰ لائن 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ تھرپارکر والے مال کراچی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال فیڈ ملز مکئ اور نکو خرید رہی ہیں ان کا ریٹ کم ہے۔ باجرہ نہیں خرید رہی ہیں۔ باجرے میں جینین تیزی تب بنے گی جب فیڈ ملیں خریدنا شروع کریں گی۔ فل حال مارکیٹ 9000 کی طرف آتی ہے تو ٹریڈرز مال بیچتے بھی ہیں اور جب 8200/8300 کی طرف آتی ہے تو گاہک بن جاتے ہیں۔