+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 15 2026 00:14:50
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور کرمسن مسور کے 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نپر مسور کے 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 175 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انویسٹرز نے مال لیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں حالات نا ساز ہیں اور لوکل میں مسور کا ریٹ کم ہے ہلکی سی بھی انیس بیس ہوئ تو لوکل اچھے پیسے پڑ سکتے ہیں۔