+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 12:43:30
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کا 9500 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں اوپر ریٹس والے مال ہیں ان ریٹس میں انکو نقصان ہے کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ وائٹ مالوں کے 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔