+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 18:01:57
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن شام کے اوقات میں 8650/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ 30 دن پیمنٹ پر 9050 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔