+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 18:43:18
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 11100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے لوڈنگ نہیں ہے۔ لوڈنگ اندر خانے اکا دکا ہے وہ بھی کرایہ ڈبل مانگتے ہیں۔