+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 17:46:04
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی منڈی میں گڈ ایوریج مال کے 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر مال لوڈ میں مل جاتے ہیں لیکن پہنچ میں نہیں ملتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔