+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 18:30:04
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں مال لگنا شروع ہونگے لوکل مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ آگے جو مال کراچی پورٹ پر آنے ہیں ان میں ٹریڈرز نو نفع ہے۔