+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 17:50:34
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔