+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 12:56:38
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے جن لوگوں نیچے ریٹس میں خریدار تھے وہ بھی ابھی کچھ رکے ہیں۔