+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 12:24:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 158.5/159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فرقہ زیادہ ہوگیا ہے۔ لوڈنگ ابھی تک نہیں کھلی ہے۔ اکا دکا اندر خانے لوڈنگ ہے اور کرایہ بھی ڈبل مانگتے ہیں۔