+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2026 15:55:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر اور فارورڈ مارکیٹ 50/60 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور حاضر میں 13550 جبکہ فارورڈ میں 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ کا ریٹ حاضر سے کافی نیچے چکا گیا تھا جسکی وجہ تھوڑی بہت فارورڈ میں گاہکی آئی ہے۔