+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2025 15:28:27
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی کے اچھے مال بھی 4200 روپیہ من ہی ریٹ مانگ رہے ہیں۔ مال کا کلر سفید ہے اور اچھا مال ہے۔ ابھی آگے مال آہستہ آہستہ کھل کر آنا شروع ہونگے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 2/3 گاڑی کی تھی۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔