+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2023 12:00:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو 8930/35 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودے 9350 میں ہوے ہیں۔  سینٹرل پنجاب اور زیریں سندھ کی ملوں کے ابھی ریٹ نہیں آئے ہیں۔ ان کی اپڈیٹ کچھ دیر بعد کی جاے گی۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ دینا سندھ کی شوگر ملوں کے متعلق کے کس مل کو کتنا کوٹہ ملے گا ایکسپورٹ کیلئے اگر آج فیصلہ آگیا تو مارکیٹ فورأ جمپ کر سکتی ہے۔  اس کے علاؤہ بھی مارکیٹ میں گاہکی اچھی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔