+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2023 20:15:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  فروری کے سودے 8725 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کے 9085 جیسے حالات ہیں لیکن مارچ کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج سندھ کی دو شوگر ملز نے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز سے 15000 ٹن مال خریدا ہے۔ انوائس والا مال۔