+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 13:28:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13560 کشمیر 13580 سویرا 13775 کسان 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13600 چشمہ 2 13550 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13375 اتحاد 13380 ڈہرکی اے کے ٹی 13325 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ 13500 شیخو 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب تک ایکسپورٹ کی کوئی واضح صورتحال سامنے نہیں آتی تب تک مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے تاہم ایکسپورٹ کی اجازت آنے کے بعد بھی ممکن ہے حکومت ایکسپورٹ بھی تھوڑی تھوڑی کرے تاکہ ریٹس پر اثر نا پڑے۔