+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 12:44:23
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔