+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 13:04:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17225 جبکہ حمزہ آروائے کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس ایس جی ایم 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔