+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 18:44:14
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام کاج سست ہے۔ ٹریڈرز نئے مالوں کا انتظار کر رہے ہیں۔