+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 17:08:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 172.5/173 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔