+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 17:58:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔