+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 14:18:39
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 9950/9975 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 825/830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔