+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 12:11:42
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3050/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق خشک مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے لائنوں پر جو خشک مال آتے ہیں وہ ٹریڈرز خود ہی رکھ لیتے ہیں جبکہ نمی والے مالوں کا سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔