+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 12:04:15
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ لائڈ میں 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مالو میں 7300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یکم اگست سے قصور سائڈ سے آمدن شروع ہو جائے گی۔