+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 13:53:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سلانوالی شوگر ملز کے 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ کمزور ہے اور کمالیہ شوگر ملز کے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے بھی 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس ایس جی ایم 17200 جبکہ حمزہ آر وائی کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 17400 آباد گار 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ہر کوئی اپنا اپنا مال فارغ ہی کر رہا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔