+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 18:26:13
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آرہی ہے۔