+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2025 17:50:59
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے آہستہ آہستہ وکرا بھی کم ہوتا جا رہا ہے۔